زر مبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے 

Apr 25, 2024 | 20:50:PM
زر مبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان )معاشی بھنور میں پھنسی پاکستانی عوام کا بوجھ کم نہ سو سکا، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 30 کرور ڈالر رہے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی  کے باعث سٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے ،سٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہوکر 7 ارب 98 کروڑ  ڈالر رہ گئے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ ڈالر کمی سے 5 ارب 30 کروڑ ڈالر ہو گئے،ملکی مجموعی ذخائر 9.30 کروڑ ڈالر کمی سے 13 ارب 30 کروڑ ڈالر رہ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : چیئر مین پی ٹی آئی نظریات کے گھر پر فائرنگ ، گولی کہاں لگی ؟اہم خبر