کم ترقی یافتہ ممالک میں تمباکو کی پیداوار قابل تشویش ،پاکستان بھی شامل
تمباکو پیدا کرنے والے 10 ممالک میں سے 9 ترقی پذیر ہیں جن میں پاکستان سمیت چار ممالک کم آمدنی اور غذائی خسارے کاشکار ہونے والے ملک شامل ہیں،ڈاکٹر آفتاب مدنی
Apr 24, 2024 | 09:26:AM