چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کون ہیں؟

حکومت نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق  سینیارٹی کو بنیاد بنا کر میرٹ پر فیصلہ کیا  گیا،کابینہ نے منظوری دی۔

Nov 24, 2022 | 12:16:PM

مزیدخبریں