رشوت لینے کے الزام میں روسی نائب وزیردفاع گرفتار تیمور ایوانوف نے کم سے کم دس لاکھ روبل یعنی تقریبا تیس لاکھ روپے رشوت لی ہے،روسی حکام Apr 24, 2024 | 10:01:AM