عوام کو گمراہ کرنیوالوں کو تبدیلی نظر نہیں آ رہی،فر دوس عا شق اعوا ن

Jan 23, 2021 | 18:15:PM
 عوام کو گمراہ کرنیوالوں کو تبدیلی نظر نہیں آ رہی،فر دوس عا شق اعوا ن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24نیوز)وزیر اعلیٰ پنجا ب کی معاون خصوصی فر دوس عا شق اعوا ن نے کہا ہے کہ تبدیلی جاتی امرا ریاست کا نام نہیں  ۔پنجاب بھر کے فنڈز اب صرف لاہور پر خرچ نہیں ہو رہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔تبدیلی کا مقصد عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ، بنیادی سہولیات یکساں میسر ہونا ہے ۔ عوام کو گمراہ کرنیوالوں کو تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ وزیراعلی پنجاب خود ہر ضلع کا دورہ کریں گے، وہ ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل کرائیں گے ۔