معروف پاکستانی خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے منگنی کر لی
سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اچھی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ اداکارہ اشنا شاہ کے منگیتر ایک معروف گالفر ہیں جن کا نام حمزہ امین ہے
Dec 23, 2022 | 13:15:PM