ڈالر کو بریک لگ گئی ،روپے کی قدر میں اضافہ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی
ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بحالی دیکھی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد دوبارہ تیزی ریکارڈ کی گئی۔انٹر بینک میں ڈالر 24 پیسے سستا ہوگیا
Nov 22, 2022 | 16:41:PM