نان فائلرز کی تقریباً9 ہزارسمیں بند کردی گئیں

May 22, 2024 | 19:30:PM
نان فائلرز کی تقریباً9 ہزارسمیں بند کردی گئیں
کیپشن: ایف بی آر لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کہا ہے کہ نان فائلرز کی تقریبا9 ہزارسمیں بند کردی گئی ہیں۔

ایف بی آر کاکہنا ہے کہ ایف بی آر نےٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا بھیجا ہوا ہے،روزانہ کی بنیاد پرنان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں کو بھیجاجائے گا، ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایف بی آر نے5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی نشاندہی کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن جماعتوں کی مولانا فضل الرحمان کیساتھ ملاقات طے، 8بجے اہم پریس کانفرنس متوقع