بیرونی قرضوں،گرانٹس میں 73کروڑڈالرزکمی جولائی تافروری بیرونی فنانسنگ کی مد میں6ارب68کروڑڈالرز حاصل ہوئے،گزشتہ سال اسی عرصے میں7 ارب 41کروڑ ڈالرز فنڈز ملے تھے۔رپورٹ Mar 22, 2024 | 15:53:PM