شہباز گل کی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی عدالت نے درخواست گزار شہباز گِل کے وکیل کو ہدایت کی کہ چالان جمع ہو چکا ہے، آپ ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں Nov 21, 2022 | 11:21:AM