گلگت بلتستان :سیاحت کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا منصوبہ

May 21, 2024 | 09:46:AM
 ایس آئی ایف سی(سپیشل انویسمنٹ فیسلٹیشن کونسل) کے زیر اہتام گلگت بلتستان میں گرین ٹوریزم کمپینی کی جانب سےسیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کا  فیصلہ  کیا گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) ایس آئی ایف سی(سپیشل انویسمنٹ فیسلٹیشن کونسل) کے زیر اہتام گلگت بلتستان میں گرین ٹوریزم کمپینی کی جانب سےسیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کا  فیصلہ  کیا گیا ہے۔

اس کے تحت سیاحت کے شعبے میں ترقی سے نوجوانون کو روزگار کےمواقع پیدا ہوں گے ، نوجوان اس اقدام کو گلگت بلتستان میں معاشی گیم چینجرر کے طور  پر دیکھ رہے ہیں۔

شہریوں نے اس خوش آئند اقدام بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ اس منصوبے کو علاقے کی سیاحت کے شعبے میں ترقی کے لیے بہترین عمل کرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں اسرائیل ملوث؟ہولناک انکشاف

اس منصوبے سے علاقے میں معاشی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہو گا اور  اس کے ساتھ ساتھ نئے سیاحتی منصوبے بھی عمل میں لاۓ جائیں  گے.