کیپیٹل کالنگ کا تمباکو مصنوعات پر یکساں ٹیکس کی آئی ایم ایف کی سفارشات کا خیرمقدم
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مقامی اور غیر ملکی سگریٹ مینوفیکچررز دونوں پر یکساں ایکسائز ریٹ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے
Mar 21, 2024 | 09:28:AM