لڑکی کے ہاتھوں ہٹے کٹے شخص کی زبر دست پٹا ئی۔۔ویڈیو وائرل

Jul 21, 2021 | 18:31:PM
لڑکی کے ہاتھوں ہٹے کٹے شخص کی زبر دست پٹا ئی۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)کافی دیر تک لائن میں کھڑے کھڑے زیادہ تر لوگ بیزا ر اور تھکے نظر آتے ہیں یا کسی کو نیند آنے لگتی ہے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا ہو گا  کہ آپ کو نیند کا جھونکا آجائے تو پاس میں کھڑا کوئی شخص آپ کو پیٹنا شروع کردے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے طلباء کی اگلی جماعتوں کی پرموشن پالیسی جاری کر دی

تفصیلا ت کے مطابق  سوشل میڈیاپر وائرل  ایک ویڈیو میں ہمیں کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملا جسے ایک ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کسی دکان کے باہر کچھ لوگ لائن میں لگے ہوئے ہیں تبھی ایک شخص کو نیند کا جھونکا آجاتا ہے اور وہ پاس میں ہی کھڑے ایک شخص سے ٹکرا جاتا ہے۔ اس شخص کے ٹکرانے سے شخص بری طرح سے غصہ ہو جاتا ہے اور وہ شخص کے سر کو پکڑ کر پاس میں لگے ایک فریج میں زور زور سے مارنے لگتا ہے۔

pic.twitter.com/WG24Q1493u

یہ بھی پڑھیں:کیااداکار سنی دیول ایک بار پھر فلم ’غدر 2‘میں اپنے بیٹے کیلئے پاکستان آئیں گے؟جا نیے

حیر ت کی با ت یہ ہے کہ وہ شخص کو کافی دیرتک مارتا رہتا ہے لیکن اسے بچانے کیلئے کوئی نہیں آتا جبکہ لائن میں اور بھی کئی لوگ کھڑے ہوئے تھے تبھی دکان کے انکاؤنٹر پر  مو جو د ایک لڑکی وہاں آتی ہے۔ وہ  مار  نے وا لےشخص سے بھڑ جاتی ہے۔  لڑکی آئی ا ور اس نےدوسرے بندے کو ما رنے وا لے کے منہ پر زورزور سے کئی گھونسے مار ے ۔

یہ بھی پڑھیں:ماورہ حسین نے عید الاضحیٰ پر دلکش تصویریں شیئر کرکے مداحوں کے دل موہ لیے