انگلینڈ: سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

Feb 21, 2024 | 17:46:PM
انگلینڈ: سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) برطانوی سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی، وزیراعظم رشی سونک نے پابندی کی حمایت میں ویڈیو جاری کر دی۔

برطانوی حکومت نے سکولوں میں طلبہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا اعلان کردیا، پابندی کا مقصد کلاس رومز میں تدریسی عمل میں خلل کو کم کرنا اور طلبہ کا رویہ بہتر بنانا ہے, برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے پابندی کی حمایت میں ویڈیو جاری کر دی جس میں مصروفیات کے دوران موبائل فون سے پریشانی کو اُجاگر کیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: امریکاپاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے سکول میں موبائل فون کےاستعمال سے تدریسی سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں، ہم یہ پریشانی ختم کرنے میں سکولوں کی مدد کر رہے ہیں.