زندگیاں بچانے کے لئے تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا

تمباکو پر ٹیکس لگانے سے زندگیاں بچتی ہیں اور وسائل کو صحت عامہ کے ضروری اقدامات کی طرف موڑ دیا جاتا ہے، سگریٹ ایک غیر ضروری اور خطرناک چیز ہے، سگریٹ کی سستی ملک میں زیادہ کھپت اور بالآخر بیماریوں اور ہلاکتوں کا سب سے بڑا سبب ہے، ڈاکٹر زمان 

Mar 20, 2024 | 12:36:PM

مزیدخبریں