25 جون سے قبل وفاقی وزراء ،پارلیمنٹیرینز کےحج پر جانے پر پابندی 25 جون تک کوئی بھی ممبر پارلیمنٹ پاکستان سے باہر نہیں جائے گا، حج پر جانے والے ممبران 25 جون کو روانہ ہوں گے:وزیر اعظم کی ہدایت Jun 20, 2023 | 13:16:PM