چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب 52 کے ایوان میں انہیں 48 ووٹ ملے جس کے بعد انہوں نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی تاریخ کا سب بڑا مینڈیٹ حا صل کرلیا Apr 20, 2023 | 08:51:AM