پاکستانی روپیہ مزید مستحکم، ڈالر اپنی قدر کھو بیٹھا ملک میں ذخیرہ اندوزوں اور حوالہ ہنڈی کیخلاف کریک ڈاون کے بعد روپے کی بحالی اور ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل آج بھی جاری رہا۔ Sep 19, 2023 | 18:29:PM