گوادر: ماہی گیروں نے حادثاتی طور پر 2 ٹن وزنی انتہائی نایاب "سن فش" پکڑ لی

Nov 19, 2022 | 14:05:PM
گوادر: ماہی گیروں نے حادثاتی طور پر 2 ٹن وزنی انتہائی نایاب
کیپشن: سن فش
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے گوادر میں مقامی ماہی گیروں نے حادثاتی طور پر ایک انتہائی نایاب سن فش پکڑ لی جس کا وزن 2 ٹن سے زیادہ ہے اور یہ عام طور پر گہرے سمندر میں پائی جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کے ماہی گیر حیران  رہ گئے جب انہوں نے اپنے جال میں پھنسی "سن فش" کو دیکھا ۔سن فش دنیا کی سب سے بڑی  مچھلیوں میں سے ایک ہےجس کا وزن 1 سے 2 ٹن ہوتا ہے۔