پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی کی اجازت اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے بعد انہیں ریلی نکالنے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کر دیا Nov 19, 2022 | 13:01:PM