گجرات فسادات پر مبنی برطانوی رپورٹ بالاآخر 21 برس بعد منظر عام پر آگئی

انڈیا، دی مودی کوئسچن: گجرات کے قتل عام اور ہندو انتہا پسندی پر مبنی بی بی سی کی سیریز مبینہ طور برطانوی حکومت کی جانب سے گجرات فسادات پر مبنی رپورٹ پر مشتمل ہے جسےاب تک صیغہ راز میں رکھا گیا تھا۔

Jan 19, 2023 | 14:01:PM

مزیدخبریں