گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے

Feb 19, 2024 | 21:31:PM
گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہنزہ اور سکردو میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،ضلع گانچھے اور کھرمنگ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 25 کلو میٹر اور مرکز گلگت سے 45 کلو میٹر جنوب مشرق تھا۔