بے سہارا یتیم بچوں کو ایک اور’اپنا گھر‘مل گیا المرا فاؤنڈیشن نے بے گھر یتیموں کے لیے اپنے 5ویں گھر کا آغاز کردیا، جہاں یتیموں کے لیے بہترین سہولتیں فراہم کی گئی ہیں Jun 18, 2023 | 14:41:PM