روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ،ڈالر کی قیمت میں اضافہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 228.66روپے سے بڑھ کر 228.75روپے پر پہنچ گیا ہے Jan 18, 2023 | 10:59:AM