بھارت میں کورونا مریضوں سے ہسپتال بھر گئے، ڈاکٹرز ’’ڈانس‘‘ کرنے میں مصروف،صارفین آگ بگولہ

May 17, 2021 | 09:45:AM
بھارت میں کورونا مریضوں سے ہسپتال بھر گئے، ڈاکٹرز ’’ڈانس‘‘ کرنے میں مصروف،صارفین آگ بگولہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)یہ کیا مذاق چل رہا ہے؟ ایک طرف بھارت میں کورونا اپنا قہر ڈھا رہا ہے تو دوسری جانب ڈاکٹر ہسپتالوں میں ڈانس کرنے میں مصروف ہیں۔انٹرنیٹ صارفین برس پڑے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر اس وقت شدت اختیار کرچکی ہے ۔ گذشتہ روز 24 گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ عملہ کورونا مریضوں کے علاج کے دوران ڈانس کرنے میں مصروف ہے۔ جہاں ڈاکٹروں کے اس عمل کو صارفین کی جانب سے سراہا جارہا ہے تو وہیں دوسری طرف صارفین کی اکثریت تنقید بھی کررہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

صارفین کا کہنا ہے کہ بھارت میں لوگ مررہے ہیں ،تمام ہسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں جبکہ لوگ سڑکوں پر خوار ہو رہے ہیں ایسے میں ڈاکٹرز کورونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Richa (@dr.richa.negi)

View this post on Instagram

A post shared by Richa (@dr.richa.negi)