سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا امکان
محمد بن سلمان پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہو سکتے ہیں جو پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں، وہ رمضان کےفوری بعد پاکستان آسکتے ہیں
Mar 17, 2024 | 09:59:AM
Mar 17, 2024 | 09:59:AM