ساحر لودھی کا لیلۃ القدر پر قوم کے لئے پیغام

Apr 17, 2023 | 20:46:PM
نور رمضان
کیپشن: نور رمضان
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ساحر لودھی کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمیں ایک قوم بنے کی ضرورت ہے اور مجھے اس بات پر پورا یقین ہے کہ اگر ہم پوری عقیدت کے ساتھ اللہ کے حضور آج عبادت کریں گے،ایک دوسرے کا ساتھ مانگیں گے، ایک دوسرے کا ہاتھ مانگیں گے تو میں آپ کو پوری سچائی کے ساتھ یہ کہ سکتا ہوں اللہ ہماری دعاوں کو ضرور قبول کرے گا۔

چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں لیلۃ القدر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے میزبان ساحر لودھی نے کہا کہ اس رات جب ہم دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں گے تو ہم اپنے ملک کو بھی یاد رکھیں گے۔ان تمام لوگوں کو بھی یاد رکھیں گے جو ہمارے ساتھ ہوتے ہیں یا ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

پاکستان جس تکلیف دے دور سے گزر رہا ہے، اس کے بارے میں ہم نے ان 7 دہائیوں میں کبھی نہیں سوچا تھا۔اس وقت ہمیں ایک قوم بنے کی ضرورت ہے اور مجھے اس بات پر پورا یقین ہے کہ اگر ہم پوری عقیدت کے ساتھ اللہ کے حضور آج عبادت کریں گے،ایک دوسرے کا ساتھ مانگیں گے، ایک دوسرے کا ہاتھ مانگیں گے تو میں آپ کو پوری سچائی کے ساتھ یہ کہ سکتا ہوں اللہ ہماری دعاوں کو ضرور قبول کرے گا۔