43 سالہ ادا کا رہ نے ایسی تصویر پو سٹ کر دی کہ سو شل میڈیا پر نئی جنگ چھڑ گئی 

Mar 16, 2021 | 23:34:PM
43 سالہ ادا کا رہ نے ایسی تصویر پو سٹ کر دی کہ سو شل میڈیا پر نئی جنگ چھڑ گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارتی بو لڈاداکارہ سریکھا وانی آج کل انٹرنیٹ پر ٹرینڈ کررہی ہیں ، جس کی وجہ ان کا تازہ فوٹوشوٹ ہے۔ 
تفصیلا ت کے مطا بق 43 سالہ اداکا رہ نے سوشل میڈیا پر باتھ ٹب میں بیٹھے اپنا فوٹو ٹویٹر پر پوسٹ کیا ہے۔جو سرخیوں میں آگیااور سو شل میڈیا پر اس سے متعلق صا رفین اپنے اپنے اندا ز سے تبصرے کر رہے ہیں۔
 یا د رہے کہ سوشل میڈیا کے بڑھتے دور میں ہر اہم شخصیت خود کو سرگرم رکھ رکھنی کی جدو جہد کر رہی ہے۔ خاص طور پر نوجوان نسل۔ مگر اب صرف ینگ بریگیڈ ہی نہیں ، کئی پرانی اداکارائیں بھی انہیں ٹکر دے رہی ہیں۔
سریکھا وانی نے اپنا فوٹو ٹویٹر پر کیاپوسٹ کیا جس کے بعد سے تصویر ٹاک آف دی ٹاﺅن بن گئی اور تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔