شہرہ آفا ق کرکٹر کرس گیل پاکستان پہنچ گئے

Feb 16, 2021 | 23:01:PM
 شہرہ آفا ق کرکٹر کرس گیل پاکستان پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شہرہ آفا ق کرکٹر کرس گیل پاکستان پہنچ گئے ہیں،وہ کو ئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی جا نب سے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں کھیلیں گے۔
تفصیلا ت کے مطا بق کر س گیل نے پا کستان آمد کے بعد ایک ویڈیو پیغا م بھی جاری کیا ہے جس میں پاکستانی لو گوں کے کر کٹ سے لگاﺅ کی تعریف کی اور کہا کہ میں خود بھی پا کستان آنے کیلئے پر جو ش تھا۔