وزیر اعظم شہباز شریف نے سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

Dec 16, 2022 | 10:59:AM
وزیر اعظم شہباز شریف نے سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ، مریم اورنگزیب سمیت دیگر وزراء شریک ہونگے
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ، مریم اورنگزیب سمیت دیگر وزراء شریک ہونگے۔

 وزیراعظم شہباز شریف کو تحریک انصاف سے ہونے والی بات چیت سے آگاہ کیا جائیگا۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے مسائل پر غور ہوگا۔  اجلاس میں ایاز صادق،اعظم نذیر تارڑ مریم اورنگزیب سمیت دیگر وزراء شریک ہونگے۔ سیاسی صورتحال پر اجلاس وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا۔