آرمی چیف کی تعیناتی پر 18یا19نومبر کو مشاورت ہوگی، خواجہ آصف مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ،جو نام فوج بھیجے گی اسی پر ہی مشاورت ہوگی ، خواجہ آصف Nov 15, 2022 | 18:28:PM