عمران خان نے خود کو بچانے کیلئے کارکنوں کو پولیس کے سامنے کھڑا کیا:بلاول عمران خان سمجھتے ہیں ان پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہو تا، ان کو عدالتوں میں بلایا جاتا ہے وہ پیش نہیں ہوتے:وزیر خارجہ Mar 15, 2023 | 11:52:AM