قو می ایئر لائنز کا طیارہ آسمانی بجلی گرنے سے با ل بال بچ گیا۔۔ویڈیو وا ئرل

Jul 15, 2021 | 23:56:PM
 قو می ایئر لائنز کا طیارہ آسمانی بجلی گرنے سے با ل بال بچ گیا۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹر نگ ڈیسک) کر اچی  میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پورے شہر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں تیز با رشوں کے سا تھ سا تھ مون سون کی شدت کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی لگایا جاسکتا ہے جس میں پی آئی اے کے طیارے کے پاس بجلی گرنے کے مناظر نظر آ رہے ہیں۔

یہ ویڈیو پاک ویدر کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیارے کے بالکل قریب بجلی گری ہےتاہم خوش قسمتی سے اس واقعہ میں طیارہ بالکل محفوظ رہا۔ 

یہ بھی پڑھیں:جنت مرزا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ ۔۔بڑی پیشرفت۔۔ عدالت کا اہم حکمنامہ جا ری