ججز کو کسی کیخلاف آبزرویشن دیتے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیے: چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے راجا پرویز اشرف کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کو فیصلے سے راجا پرویز اشرف کے خلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم دے دیا
Feb 15, 2024 | 12:56:PM
Feb 15, 2024 | 12:56:PM