محسن نقوی کو ننکانہ واقعہ کی انکوائری رپورٹ موصول، ڈی پی او کو ہٹانے کا فیصلہ

Feb 15, 2023 | 12:18:PM
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ننکانہ واقعہ کی انکوائری رپورٹ موصول ہوگئی، جس کے بعد فوری طور پر ڈی پی او ننکانہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا
کیپشن: ںگران وزیراعلیٰ محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (علی رامے) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ننکانہ واقعہ کی انکوائری رپورٹ موصول ہوگئی، جس کے بعد فوری طور پر ڈی پی او ننکانہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق انکوائری ایڈیشنل آئی جی اور 2 ڈی آئی جیز کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے کی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے باقی ذمہ داران کے خلاف بھی کاروائی اور ٹرائل کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروکار لانے کی ہدایت کر دی۔

علی رامے

علی رامے سٹی نیوز نیٹ ورک سے وابستہ ایک سینئر تحقیقاتی رپورٹر ہیں۔ وہ 2013 سے اس گروپ سے وابستہ ہیں اور بنیادی طور پر پنجاب حکومت کے ماتحت محکموں میں تحقیقاتی اور دلچسپ  اسٹوریز کا احاطہ کرتے ہیں۔