سری لنکا کے ہائی کمشنر کی آرمی چیف سے ملاقات،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

Dec 15, 2020 | 22:41:PM
سری لنکا کے ہائی کمشنر کی آرمی چیف سے ملاقات،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24 نیوز)سری لنکا کے ہائی کمشنر وائس ایڈمرل موہن وجے وکرما کا جی ایچ کیو کا دورہ ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے سری لنکا کے ہائی کمشنرکی ملاقات کی۔
 آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا، سری لنکن ہائی کمشنر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔