بجلی چوری روکنے کیلئے وزیراعظم کی تمام صوبوں کو پنجاب کی طرح اقدامات کرنے کی ہدایت
بجلی کے ترسیلی نظام کی استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے کنسلٹنس کی تعیناتی کی ضرورت ہے،شہباز شریف
Apr 15, 2024 | 15:26:PM
Apr 15, 2024 | 15:26:PM