اسرائیل پر ایرانی حملے،سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی
کسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کا استعمال منع ہے۔مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، خطے کو تباہ کن جنگ کے خطرے کا سامنا ہے،سیکرٹری جنرل
Apr 15, 2024 | 09:31:AM