کراچی: سابق رکن سندھ اسمبلی رام سنگھ سڈھا انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سابق رکن سندھ اسمبلی رام سنگھ سڈھا انتقال کرگئے ،رام سنگھ سوڈھا سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کے ماموں تھے۔
رام سنگھ سوڈھا 2008 ق لیگ کی ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے،وہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ جام صادق علی کی کابینہ میں مشیر تھے، رام سنگھ سوڈھا مشرف دور کے بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں تھر پارکر ضلع کونسل کے نائب ناظم تھے ،رام سنگھ سوڈھا کچھ عرصہ قبل انڈیا منتقل ہو گئے تھے۔