سیاست میں ہلچل۔وزیراعظم نے 5 وزرا کو اچانک برطرف کردیا

Apr 14, 2022 | 12:41:PM
سیاست میں ہلچل۔وزیراعظم نے 5 وزرا کو اچانک برطرف کردیا
کیپشن: وزیراعظم نے پانچ وزرا کو برطرف کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے پانچ وزرا کو برطرف کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس، عبدالماجد خان، علی شان سونی، خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم کو برطرف کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بدلتی سیاسی صورتحال۔ قومی اسمبلی سے بڑی خبر آ گئی

ترجمان کے مطابق وزرا کو مس کنڈکٹ، بدعنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے برطرف کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کے دورہ کراچی کےموقع پر خاتون اول کہاں تھیں؟