وزیراعظم نے نوجوانوں کو امید دلا دی

آئندہ مالی سال کا بجٹ نوجوان کی ترقی، کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، مایوسیوں کو مٹانا، ملک وقوم کی تعمیر، ترقی اورخوشحالی سے نیا اعتماد اور امید بحال کرنا ہوگی:شہباز شریف

Jun 13, 2023 | 12:33:PM

مزیدخبریں