بشریٰ بی بی کو کال کی مگر اٹینڈ نہیں ہوسکی،عمران خان کا مسرت چیمہ سےبات کرنے کے سوال پرجواب صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے ڈیل کرلی یا ابھی تک ڈٹے ہوئے ہیں؟ عمران خان جواب میں مسکرادیے۔ May 12, 2023 | 13:18:PM