اسدعمر نے 30 سال سے زائد العمر افراد کو خوشخبری سنادی !!!
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔16 مئی سے 30 سال اوراس سے زائد عمرکے شہریوں کی رجسٹریشن شروع کی جائے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اسدعمر نے لکھا کہ کورونا ویکسی نیشن کی استعدادکار کو بڑھا رہے ہیں۔ویکسی نیشن سینٹر ز ڈبل شفٹ میں کام کرتے ہیں گے صرف عید کے دو روز ویکسی نیشن سینٹرز بند ہوں گے۔
As vaccine supply continues to improve and vaccination capacity gets enhanced in all Federating units, we continue to expand the categories of those who are eligible to get vaccinated. Starting sunday the 16th of May, registration will be open to all 30 years and older citizens
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 12, 2021
واضح رہے کہ اسد عمر نے گذشتہ روز ٹویٹ میں اعلان کیا تھا کہ 40 سال سے زائد العمر جنہوں نے رجسٹریشن کروالی ہے وہ کسی بھی قریبی سینٹر جاکر ویکسین لگواسکتے ہیں۔
Starting tomorrow the 12th of May all 40 plus who have registered will be able to walk into any vaccination center of their choice and get vaccinated. Please note that vaccination centres are open and will only be closing for two days on eid.
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 11, 2021