بلوچستان میں طوفان،بارش،درخت اکھڑ گئے،ہائی الرٹ جاری
طوفانی ہواؤں کی رفتار 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جس سے معمولات زندگی مفلوج ہوگئے جب کہ کئی علاقوں میں درخت اکھڑ گئے اورکچی دیواریں، سولرپینلز گر گئے
Apr 12, 2024 | 19:24:PM
Apr 12, 2024 | 19:24:PM