سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ
گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریر کیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر نمٹا دیا
Nov 11, 2022 | 12:31:PM
Nov 11, 2022 | 12:31:PM