سموگ کی چھٹیاں ختم،سکول جمعہ اور ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے سکولوں کی یونیفارم پالیسی میں نرمی,طلبا سردی سے بچنے کیلئے کسی بھی رنگ کا سویٹر،جیکٹ، کوٹ اور گرم ٹوپی پہن سکیں گے Jan 11, 2023 | 20:48:PM