گیس 74 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے Jan 11, 2023 | 11:08:AM