امیر لوگ غریبوں کے مقابلے میں لمبی زندگی جیتے ہیں؟ تحقیق میں بڑا انکشاف

Oct 10, 2022 | 12:44:PM
امیر لوگ غریبوں کے مقابلے میں لمبی زندگی جیتے ہیں؟ تحقیق میں بڑا انکشاف
کیپشن: امیر لوگ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیشنل سینٹر آف ایپیڈیمولوجی کے محققین کی ایک ٹیم، گریناڈا کے بایوسینٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، گراناڈا یونیورسٹی، اور اندلس کے اسکول آف پبلک ہیلتھ نے ایک تحقیق میں پایا کہ امیر لوگ غریبوں کے مقابلے میں زیادہ جیتے ہیں۔

 محققین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کم سماجی اقتصادی پس منظر کے لوگ امیر لوگوں کے مقابلے میں تین سے چار سال کم زندہ رہتے ہیں جینے  کی شرح  معاشی حالات ، بیماری کی وجہ سے ضائع ہونے والی زندگی کے سالوں کے ساتھ ساتھ دیگر عوامل پر مبنی ہے ہے۔