بورڈ نے نائب کپتان بنایا،بابر کو پسند نہ آیا،ٹیم سے باہر کردیا پی سی بی اور کپتان بابر اعظم میں ٹھن گئی، پی سی بی کے بنائے گئے نائب کپتان شان مسعود کو ہی ٹیم سے نکال دیا Jan 10, 2023 | 11:38:AM