پی ایس 23 سکھر: پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر شاہ آگے، جی ڈی اے کے عنائت اللہ پیچھے

Feb 08, 2024 | 18:39:PM
پی ایس 23 سکھر: پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر شاہ آگے، جی ڈی اے کے عنائت اللہ پیچھے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ PS-23 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، 3 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی پی کے سید اویس قادر شاہ 2410 ووٹ لے کر آ گے۔

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 23 کے 155 پولنگ سٹیشنز میں سے 3 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے سید اویس قادر شاہ 2410 ووٹ لے کر پہلے، جی ڈی اے کے عنایت اللہ 1800 ووٹوں کے ساتھ دوسرے، پی ایم اے امیدوار سردار غلام رضا بھنبرو 610 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

علاوہ ازیں پی آر پی کے امیدوار عبدالواجد، جے آئی پی کے امیدوار علی احمد، ٹی ایل پی کے محمد موسیٰ بریرو اور ایم کیو ایم متحدہ کی مریم خان کوئی بھی ووٹ حاصل نہیں کر سکے۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )